@allah_or_mohabbatt: قرآنِ پاک کی وہ خوبصورت اور مقبول دعائیں جو "رَبَّنَا" (اے ہمارے رب) سے شروع ہوتی ہیں۔ ان دعاؤں میں دنیا اور آخرت کی بھلائی، گناہوں کی معافی، دل کے سکون اور ہدایت کی لازوال مانگ موجود ہے۔ انہیں خود بھی پڑھیں، یاد کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں! ✨ 🤲 Islamic Reminders Urdu. Deen ki baatein. Quran Hadees status quotes. . . . . #RabbanaDuas #QuranicDuas #IslamicReminders #DailyDua #supplication