@chuzachuzy7: میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں، بہت بہت بہت بہت زیادہ، میرے جان! ❤️🥺 آپ میری زندگی کی سب سے خوبصورت محبت ہیں۔ آپ کے بغیر دل کہیں نہیں لگتا، ہر لمحہ بس آپ ہی کا خیال رہتا ہے۔ میرے جان، آپ میرے لیے بہت خاص ہیں، اتنے خاص کہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، میری ہر دعا میں بس آپ کی خوشی اور آپ کی سلامتی شامل ہے۔ بہت محبت کرتی ہوں آپ سے، میرے جان، بےحد، بےحساب اور عمر بھر کے لیے۔ ❤️😘 #couplegoals #loveyou #unfrezzmyaccount #heartbroken #foryou