@chuzachuzy7: میرے جان، میری زندگی، میرے پیارے بےبی! ❤️🥺 ابھی میرے بےبی کی طبیعت کیسی ہے؟ آپ ٹھیک تو ہیں نا؟ کہیں کوئی تکلیف تو نہیں ہے؟ دل بار بار آپ کی خیریت پوچھنے کو کرتا ہے۔ اپنا بہت خیال رکھا کریں، آپ کی صحت میرے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے۔ اللہ پاک آپ کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔ کاش میں آپ کے پاس ہوتی تو آپ کا بہت خیال رکھتی۔ بہت سارا پیار میرے جان، آپ میری زندگی ہیں۔ ❤️😘 #couplegoals #loveyou #unfrezzmyaccount #heartbroken #foryou

🌔
🌔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 14:04:53 GMT
879
21
1
0

Music

Download

Comments

thaolinh121220242
anna :
楽しい!
2026-11-01 15:16:21
0
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About