@jameel.vlog.madina: مفت عمرہ اور آبِ زم زم جیتنے کا موقع! سعودی عرب کے سرکاری پلیٹ فارم "نسک" کی جانب سے زائرین کے لیے ایک زبردست مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے! انعامات کی تفصیلات: 100 عمرہ پیکیجز: ہر جیتنے والے کو 2 افراد (1+1) کا مکمل عمرہ سفر ملے گا۔ 10,000 زمزم کارٹن: ہر جیتنے والے کو 20 زمزم کارٹن دیے جائیں گے۔ قرعہ اندازی: 01 نومبر سے روزانہ فاتحین کا انتخاب کیا جائے گا۔ طریقہ کار: فوری Nusuk App ڈاؤن لوڈ کریں اور اس قرعہ اندازی میں حصہ لیں! حرمین شریفین کی تمام باوثوق خبروں، گائیڈز اور پیکجز کے لیے مع السلامة (Maassalama) کے ساتھ جڑے رہیے! . . #NusukApp #FreeUmrah #ZamzamGiveaway #Maassalama #HaramainNews