zabardast bahai Yu ap keep mery bat ha Almay dine asay nahi
2026-11-07 13:38:59
0
Muzaffar Khokhar :
ھے نا -
انجینئر محمد علی مرزا صاحب جو لوگوں کو فرقوں سے نکال کر قرآن وحدیث کی روشنی میں حق بیان کر کے ایک سچا مسلمان بننے کی دعوت دے رہا ھے
2026-11-02 16:26:20
15
ابو علی ابو علی :
ہے جہاں قال اللہ وقال الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا درس دیا جاتا ہے آپ کسی بھی اہل حدیث کی طرف جاؤ وہ کسی امام کسی مسلک مذہب کی طرف نہیں بلائیں گا سوائے اللہ اور رسول
یعنی قرآن و صحیح احادیث
ایسی عقیدے پر خلفائے راشدین عشرہ مبشرہ اصحاب کرام تابعین تبع تابعین اور ائمہ کرام تھے
2026-11-04 03:05:06
1
naveednisar617 :
enigneer Muhammad ali mirza
2026-11-03 16:10:10
3
Saqib Mehmood Butt :
جس مدرسے میں سب سے پہلے اللہ افضل دوسرے نمبر پر رسول پاک محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اسکے بعد صحابہ کرام کو افضل مانا جاۓ اور اللہ کے سوا کسی کو اپنا معبود نہ مانے وہی مدرسہ حق اور سچ پر ہے
2026-11-03 04:49:08
4
Abdul Rehman Kallu :
شکر کرو ہمیں صرف کافر ھی مسلمان کہتے ہیں لیکن ہم مسلمان ایک دوسرے کو کافر ھونے کے فتوۓ دے چکے ہیں
2026-11-03 12:04:39
6
king :
very good
2026-11-05 10:05:33
1
Kausar Niazi :
یہ سب بھی تو مسلمان ہیں ان کو بھی تو کسی نے کافر نہیں کہا
2026-11-02 01:59:14
4
Mind Portal :
یہ سب ہی مسلم بن کر نکلتے ہیں اگر نفرتیں نا پھیلائیں تو ورنہ اختلافات تو صحابہ کرام میں بھی تھے
2026-11-03 11:24:28
2
yameenShahzad :
وہ صرف قرآن مجید سے نکلتا ہے
2026-11-01 19:27:19
6
Hidden Truth :
میں فخر سے ایسا مسلمان ھوں۔جسنے کسی فرقے کو فالو نہیں کیا۔علم پڑھا عمل کیا ھر اچھی بات جہاں نظر ائی۔اسے اپنایا۔کسی بھی مسجد میں نماز پڑھ لیتا ھوں۔فرقہ نہیں دیکھتا۔کبھی ھاتھ باندھ کر۔کبھی ھات کھول کر۔کبھی رفع یدین کی۔اور کبھی نہ کی۔فرض نماز کی پابندی کی۔اور جتنا ممکن ھے ۔دین ہر چل رھے ھیں۔اپنا نام بھی چھپا کر رکھا۔اسلئے کہ دکھاوا کرنا بھی اچھا عمل نہیں۔سب سے بڑھکر انسانیت کا خیال کیا🤲🤲🤲🤲🤲🤲ا
2026-11-02 10:58:42
3
Syed Yasir :
استاد محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا صاحب ❤️
2026-11-03 19:28:43
2
Scorpio king :
فرقہ بندی سے نکل کر خود ہی سہی مسلمان بننا پڑیگا ہم سبکو
2026-11-05 07:31:54
1
💕سAAدبھTTی🥰 :
بات کڑوی ہے لیکن سچ ہے 💯💯💯💯🙏🙏
2026-11-02 19:33:40
2
آ ل رسول کا نوکر۔ :
قیامت تک ایسا ممکن نئ
2026-11-05 08:44:02
1
qazi Tanveer :
saluot haa 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-02 10:19:13
2
Rizwan ali :
very nice 💯
2026-11-03 15:39:19
1
MUSLIM BHAI :
hai wo allah ki kitab hai👍🥰
2026-11-03 08:59:18
1
J4M4L :
2026-11-06 09:06:08
1
Muneeb Rahman :
Jehlam Academy ( Engineer Muhmmad Ali Mirza )
2026-11-03 08:18:59
2
Muhammad Shahram Akbar Khan :
جس مدرسے میں سب سے پہلے اللہ افضل دوسرے نمبر پر رسول پاک محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اسکے بعد صحابہ کرام کو افضل مانا جاۓ اور اللہ کے سوا کسی کو اپنا معبود نہ مانے وہی مدرسہ حق اور سچ پر ہے
2026-11-02 16:36:48
1
Zeeshan ✨😜 khan :
ویری گڈ جہلم اکیڈمی ایک اچھی درس گاہ ھے
2026-11-02 09:53:20
3
DC ❤️ :
صرف انجینئر کا سٹوڈنٹ
2026-11-02 01:59:38
3
Aasif Mehmood 🖤 :
ایسا کوئی مدرسہ نہیں ہے بھائی
جب کہ اللّه پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے ان فرقہ واروں سے تمہارا کوئی لینا دینا نہیں
میں جانو یہ جانیں
مگر ہم لوگ اندھی تقلید کے قائل ہیں اسی لئے تو پوری دنیا میں اسی ذلیل ہو رہے ہیں
2026-11-02 10:41:25
2
M.Irfan :
haan he na
parliament house
Islamabad se.
2026-11-01 21:11:11
1
To see more videos from user @main_nahi_manta, please go to the Tikwm
homepage.