@junooneishq05: اگر میرے بس میں ہوتا تو میں خود کو تمہارے سامنے ذرہ ذرہ کر دیتا تاکہ تم مجھے اپنی چاہت سے، اپنی محبت سے نئے سرے سے بنا سکو میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے اس طرح سنوارو کہ میں صرف تمہارا لگوں تمہاری پسند بن جاؤں، تمہاری خوشی بن جاؤں توڑ دو، جوڑ دو، جیسا چاہو ویسا بنا لو بس میں تمہارا رہوں، ہمیشہ تمہارے پاس رہوں_ #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp