@sad_loyal_yt: پھر یوں ہوا کہ مجھے جلانے پڑے وہ خواب جو میں نے دیکھے تھے تیرے ساتھ، دل پر پتھر رکھ کر بھلانے پڑے وہ لمحے جو گزارے تھے تیرے ساتھ، جن راستوں پر عمر بھر چلنے کی خواہش تھی وہیں سے اکیلے لوٹنا پڑا، جس شخص کو اپنی دنیا سمجھ بیٹھے تھے اسی کے بغیر جینا سیکھنا پڑا، آنکھوں میں سجائے ہوئے خواب ایک ایک کرکے بکھرتے رہے اور ہم خاموشی سے انہیں مرتے دیکھتے رہے، کبھی جس کے ساتھ مستقبل کی ہر خوشی جوڑی تھی آج اسی کی یاد میں آنسو چھپانے پڑتے ہیں، محبت تو آج بھی تم سے بے پناہ ہے مگر اب ان خوابوں کو دفن کرنا پڑا جن میں ہماری زندگی تمہارے ساتھ لکھی تھی #fyp #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #sad_loyal_yt #pakistani_sad_loyal_yt