@nooraleezay: تم تک وہی آئے گا جس میں تمہاری روح کا حصہ ہوگا جسے تم ڈھونڈو گی نہیں مگر وہ تمہیں ڈھونڈتا ہوا آئے گا جسے تم نے مانگا بھی نہ ہوگا مگر وہ تمہاری ہر خاموش دعا کا جواب بن کر آئے گا وہ تمہاری زندگی میں محض محبت بن کر نہیں اترے گا بلکہ ایسا سکون بنے گا جس کے بعد دل کو کسی اور در پر ٹھہرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی کیونکہ کچھ رشتے دل سے نہیں، روح سے جڑتے ہیں اور روح سے جڑے لوگ بچھڑ کر بھی بچھڑتے نہیں اگر کسی شخص میں تمہاری روح کا حصہ لکھا ہے تو دنیا کی کوئی دوری اسے تم سے جدا نہیں رکھ سکتی وہ آئے گا ضرور شاید دیر سے مگر بالکل تمہاری طرح تمہارا بن کر ☝️⚘️🫂♥️ #unfrezzmyaccount #darenijaat #foryou #fyp #toptrending