@bilal.zargar96: اپنے عروج پر اتنا غرور نہ کر، وقت بادشاہوں کو بھی فقیر بنا دیتا ہے۔ 🥀 زندگی میں کبھی اپنے مرتبے، دولت اور طاقت پر غرور مت کرنا، کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج تمہارے پاس اختیار ہے تو کل کسی اور کے پاس بھی ہو سکتا ہے۔ یاد رکھنا! 👑 عروج میں عاجزی اختیار کرو، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا غرور نہیں بلکہ اس کا کردار ہوتا ہے۔ 🖤⚖️غرور #وقت_کا_کھیل #مکافات_عمل #زندگی_کی_حقیقت #عاجزی #وقت_بخت_اور_تخت