@zaat.e.haqq: جب آپ حج کے لیے سفر پر روانہ ہوئیں تو راستے میں ان کا گدھا جس ہر سامان تھا مر گیا لوگوں نے مدد کرنے کا کہا تو آپ نے انکار کر دیا اور تنہا سفر جاری رکھا کہ جس نے بلایا ہے اس نے ایسا کیوں کیا میرے ساتھ آپ اپنی روحانی عبادت میں مصروف ہو گئیں اور رب کے حضور عرض پیش کی مجھ کمزور کو سفر پر بلا کر ایسا کیوں کیا، اب تم ہی میری مدد کرو تو رب کی رحمت جوش میں آئی اور کعبے کو حکم دیا کہ میری نیک بندی کا استقبال کرو جب رابعہ بصری ؒ کعبے سے تھوڑی دور تھیں تو کعبہ خود ان کے استقبال کے لئے ان کے پاس گیا اور ان کا طواف کیا ایک بہت ہی عبادت گزار جس کا نام ابراہیم ادہمؒ تھا وہ بھی 14 سال سے عبادت کرتا جگہ جگہ سجدے کرتا کعبے تک پہنچا تو دیکھا کہ کعبہ اپنی جگہ پر ہے ہی نہیں انہوں نے سوچا کہ شاید میری نظر خراب ہو گئی ہے تو غائب سے آواز آئ کہ اے ابراہیم ادہم تیری نظر ٹھیک ہے کعبہ میری نیک بندی کے استقبال کے لئے گیا ہے انہوں نے دیکھا کہ تھوڑی دور حضرت رابعہ بصری قلندر ؒ تشریف لا رہیں تھی اور کعبہ ان کے استقبال کے لئے ان کے سامنے جھکا تھا جب قریب آئیں تو ابراہیم ادہم نے پوچھا کہ بی بی آپ نے یہ مقام کیسے پایا تو آپ نے جواب دیا اس مقام تک پہنچنے کے لیے صرف عبادت کافی نہیں بلکہ رب کا عشق اور اس ذات کا قرب ضروری ہے اسی لیے میرے مرشد پاک فرماتے ہیں کہ کعبے تک جانا اور ہے اور کعبے کے مالک تک جانا اور #گلستانِ_معرفت 💗 💗 #پاکیزہ 🌸 🌸 🌸 #فناء_سے_بقاء_کا_راز 🌸 #creatorsearchinsights #naseemshah2ball2six