@badshah.editor01: اگر زندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اندر کے سست اور کمزور انسان سے بغاوت کرنا سیکھ! 🔥 تمہاری اصل دشمن دنیا نہیں، بلکہ تمہاری وہ عادتیں ہیں جو تمہیں کامیابی سے دور رکھتی ہیں۔ آرام چھوڑ، بہانے ختم کر اور اپنے مقصد کے لیے خود کو بدل ڈال۔🥷 یاد رکھ! جس دن تم نے خود پر قابو پا لیا، اُس دن دنیا کی کوئی طاقت تمہیں کامیاب ہونے سے نہیں روک سکے گی۔ 👑💯 #nevergiveup #sucessmindset #struggle #understand #egotheory