@muzo580: ہاں وہ اکیلی کر لے گی گھر کی ضدی بیٹی جو ہے ہمیشہ غصہ کرتی ہے اب سب سے تھوڑا دور دور رہتی ہے پر سچ تو یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ خود کو خود ہی سنبھالا ہے لوگ کہتے ہیں سٹرانگ ہے پر کسی نے کبھی یہ نہیں پوچھا تھک گئی ہو کیا۔۔۔۔۔؟ وہ سب میں ہار چکی ہے بس کسی کو احساس نہیں ہونے دے رہی ہر بار جو ٹوٹ کر بھی خود ہی خود کو سنبھال رہی ہے اور پھر مسکرا کر کہہ رہی ہے ہاں میں ٹھیک ہوں #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp