@rindbaloch3137: کمزور اور جاہل لوگ ہر چھوٹی بات پر شور مچاتے ہیں اور اپنا رعب دکھانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ایک سچے لیڈر اور مضبوط شخصیت کی پہچان یہی ہے کہ وہ برے حالات میں صبر کرتا ہے، مخالفین کے وار برداشت کرتا ہے، اور فضول تنقید کو نظر انداز کر دیتا ہے۔ یہ خاموشی اس کی ہار نہیں ہوتی، بلکہ ایک طوفان کی تیاری ہوتی ہے۔ جب وقت بدلتا ہے اور پانسہ پلٹتا ہے، تو اس کا جواب اتنا کڑا ہوتا ہے کہ دشمنوں کی تاریخ مٹ جاتی ہے۔ اپنے وقت کا خاموشی سے انتظار کریں۔ #vorilevodio #urdumotivation #UrduQuotes #urdupoetry #vairal