@hidayatcontent: اللّٰہ تعالیٰ کے ہر فیصلے پر راضی رہیں، کیونکہ جو اللّٰہ کرتا ہے وہ ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔ ❤️ کبھی اپنی دعاؤں کے قبول نہ ہونے پر مایوس نہ ہوں، ہو سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے اس سے بھی بہتر راستہ بنا رہا ہو۔ 🤲 یقین رکھیں، اللّٰہ کی حکمت ہمارے سوچنے سے کہیں بلند ہے۔ #اللّٰہ #صبر #شکر #تقدیر #foryourpage