السلام علیکم پیارے بھائی میرے کتے کے پاؤں کے نیچے اس طرح بن گئے ہیں جس طرح مرغے کے پاؤں کے نیچے چنڈیاں ہوتی ہیں تو اس کا کوئی بہترین علاج بتائیں تاکہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے
2026-11-03 12:41:51
1
umerawan :
kuty KY bal jarr jaein agr to unko wapas Kis chez sy la skta ha Banda koi sai ilaj batao
2026-11-02 18:37:29
1
Malik Ahmed :
تین مہینے کے بچوں کو کون سا ٹکا لگنا چاہیے میرے پاس ایک کتا ہے تین مہینے اس کی عمر ہے اس کو کون سا ٹیکہ لگوائیں اپ بتائیں