@malik23708: #وہ سوال بن کے رہ گئی، جواب بن نہ سکی میری وفا کبھی اس کا خواب بن نہ سکی میں نے چاہا تھا عمر بھر کا ساتھ اس سے مگر وہ ایک لمحے کا حساب بن نہ سکی میرے لفظوں میں درد تھا، دعا تھی، سچ تھا وہ مگر سن کے بھی بے تاب بن نہ سکی میں نے ہر حال میں رکھا اسے دل میں وہ مگر میرے لیے انتخاب بن نہ سکی کبھی مسکرا کے کہتی تھی سب کچھ میرا ہے آج وہی مسکراہٹ نقاب بن نہ سکی میں نے ہارے ہوئے دل سے پکارا اسے مگر وہ میری آہ کی جواب بن نہ سکی وہ جو کہتی تھی مدثرؔ تم ہی جان ہو وہی مدثرؔ کے غم کی کتاب بن نہ سکی مدثر ✍️