@madeeha.rana6: #کیونکہ حقیقی مرد وہ نہیں جو عورت کی کمزوریاں جان کر اسے جھکائے، بلکہ وہ ہے جو اس کی کمزوریوں کو اپنی محبت سے اس کی طاقت بنا دے۔ ❤️#foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights
عورت کا ماضی جتنا بھی تلخ کیوں نہ ہو ان کی زندگی میں ایک خاندانی مرد ا جائے تو اس کے گزرے ہوئے کل کو اس کی کمزوری نہیں بنا تھا بلکہ اپنے کردار محبت اور تحفظ سے اس کے اج کو خوبصورت بنا دیتا ہے اور اسے ماضی کی تعنےنہیں دیتا بلکہ اتنا مان اور عزت دیتا ہے کہ وہ اپنے انے والی کل سے ڈرنا چھوڑ دیتی ہیں کیونکہ حقیقت مرد اور نہیں جو عورت کے ماضی کا حساب مانگیں بلکہ وہ ہے جو اس کے حال کو محبت اور مستقبل کو تحفظ دے۔
2026-11-02 14:34:21
0
ابرج :
or agr asa hota to ajkl divorce na Hoti ,koi aurt Khushi sy gar khrab nahi krti
2026-11-03 09:02:23
0
Gulzar Ahmed.ssss :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-01 16:14:55
3
sani :
💖💖💖
2026-11-02 17:58:19
0
To see more videos from user @madeeha.rana6, please go to the Tikwm
homepage.