@zarkish_writes: ہماری اوقات کی اِس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا، اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا۔۔ #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں #pakistan
ہم نے تاخیر سے سیکھے ھیں محبت کے اصول
ھم پر لازم ھے تیرا عشق دوبارہ کر لے
یہ بھی ممکن ھے تھجے دل بسے بھلا دیں ھم
یہ بھی ممکن ھے تھجے جان سے پیارا کر لیں
2026-11-01 19:34:33
1
To see more videos from user @zarkish_writes, please go to the Tikwm
homepage.