@junooneishq05: میں نے بتانا ہی نہیں اپنا حال کسی کو میں نے اچانک ہی سب کو چھوڑ کر چلے جانا ہے 🥀 بہت تھک گیا ہوں سب کو سمجھا سمجھا کر اب کسی کو کچھ بتانا ہی نہیں نہ اپنا دکھ، نہ اپنی تکلیف جو لوگ میرے اپنے تھے وہ بھی پرائے ہو گئے اب بس اکیلے رہنے کا دل کرتا ہے خاموشی سے سب کو چھوڑ کر چلے جانے کا دل کرتا ہے نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی شکایت بس ایک دن اچانک سب سے دور جہاں کوئی مجھے جانتا نہ ہو جہاں کوئی میرا حال نہ پوچھے میں نے بتانا ہی نہیں اپنا حال کسی کو کیونکہ یہاں کوئی حال سننے والا نہیں سب مطلب کے رشتے ہیں 💔 الوداع دنیا والو... #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp