@071azizafridi: لوگوں کی باتوں پر مت جاؤ، لوگ تو زلیخا کو بھی پاگل کہتے تھے۔ تم بس اپنے یوسف کا انتظار کرو، اللہ تمہارے صبر کو ضائع نہیں کرے گا۔ یہ کہانی ہر اس لڑکی کے نام جو آج بھی اپنے یوسف کے انتظار میں ہے۔ #Zulekha #Yousuf #Mohabbat #IntezarPoetry #UrduPoetryLovers