@leejing47:

Lee Jing
Lee Jing
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 November 2026 16:28:06 GMT
695
43
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leejing47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان نے اپنی بقاء پر کسی سے بھی سمجھوتہ نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے  جہاں ایران نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ وہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے دنیا کی معیشت پر کنٹرول رکھتا ہے وہی پاکستان نے بھی اپنے فضائی اور زمینی راستوں کی بندش سے واضح کر دیا کہ پاکستان بھی دنیا پر اپنا صرف وجود ہی نہیں رکھتا بلکہ اپنا کنڑول بھی رکھتا ہے  انـــ/ــــڈ@یا سے لیکر ایـــ/ــــران تک  اور افـــ/ــــغانـــــستان سے لیکر تائــــ/ـــیوان تک  جہاں انــــ/ــــڈ@یا کے لئے بند کئے گئے فضائی راستے نے  انـــــ/ـــــڈ@ین ایئر لائنز کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کر رکھا تھا وہی افـــ/ــــغانـــ/ــــستان کے لئے بند کئے گئے بارڈر نے  افـــ/ــــغانـــ/ـــــستان کی چولیں ہلا کر رکھ دیں ـ  ایران سے معاملات سیٹ نہ ہونے پر پاکستان نے اپنے بارڈر کیا بند کئے تو ایرانی ہزاروں کینٹنرز لائن لگائے کھڑے رہے کہ کب پاکستان اپنا زمینی رستہ کھولے گا  ایـــ/ــــران کے لئے بند کئے گئے بارڈر نے ایران پر ایسا دباؤ ڈالا کہ ایک ہی دن میں ٹیبل پر آ بیٹھا اور دنیا نے دیکھا بھی  انـــ/ـــــڈ@یا اور افـــ/ـــــغانستان نے بیک ڈور رابطوں سے کئی دفعہ پاکستان کی منت سماجت بھی کی لیکن پاکستان نے ان ممالک کے لئے نو کمپرومائز کا بورڈ لگا رکھا ہے  اور اب تائـــ/ـــــیوان جو صرف اور صرف پاکستانی فضائی حدود کا کی محتاج تھا پاکستان نے اپنے دیرینہ دوست چائینہ سے تائیـــ/ـــــوان کی ان بن پر پاکستان نے چائینہ کے لئے تائیـــ/ـــــوان کا وہ واحد فضائی رستہ بھی بند کر دیا جس کا وہ محتاج تھا  انشاء اللہ اب یہاں وہ قیادت ہے جو کہتی ہے کہ ہمیں وہ دنیا ہی قبول نہیں جس میں پاکستان ہی نہ ہو  اللہ میرے ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین  پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰 🖤  #pakistanhameishazindabad🇵🇰💪🤝💑🥰 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #followers😘thanku❤️❤️❤ #Brothers🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇸🇦

About