اور سرکار نے جو خواتین افسران، مردوں پر تعینات کی ہے،اور معاشرے کی مرد حضرات کو خواتین افسران کی ماتحت کیا اس کی بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے اس کی بارے میں آپ سب مولوی خاموش ہے۔
2026-11-01 19:46:36
16
Gul Zaib6191 :
طارق پٹھان صاحب! آپ کی بات درست ہے کہ تجاوزات شرعی اور قانونی دونوں اعتبار سے غلط ہیں، اور یقیناً اسلام بھی دوسروں کے حقوق پامال کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن ایک سوال انتظامیہ سے بھی بنتا ہے۔
جب لوگ 30، 40 یا 50 سال پہلے یہ تعمیرات کر رہے تھے، اس وقت کی انتظامیہ کہاں تھی؟ اس وقت انہیں کیوں نہیں روکا گیا؟ اگر تجاوزات غلط تھیں تو اسی وقت ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی، جب نقصان معمولی تھا؟
آج جب کئی نسلوں کی محنت، لوگوں کی جمع پونجی، دکانیں، گھر اور پورے کاروباری علاقے وجود میں آ چکے ہیں، تو اتنے برسوں بعد اچانک انہیں مسمار کرکے لوگوں کا روزگار اور جمع پونجی ختم کر دینا کیا انصاف ہے؟
کیا انتظامیہ کی دہائیوں پر محیط غفلت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟ کیا صرف عوام ہی قصوروار ہیں؟ اگر کسی کام کو غلط ہونے سے روکنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی تو اس نے بروقت اپنی ذمہ داری کیوں ادا نہیں کی؟
اسلام صرف تجاوزات سے منع نہیں کرتا بلکہ کسی پر ظلم کرنے، اس کا حق مارنے اور اسے بلاوجہ نقصان پہنچانے سے بھی منع کرتا ہے۔
ہم تجاوزات کے حق میں نہیں ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ قانون کی عمل داری کے ساتھ انصاف بھی ہو۔ پہلے مناسب نوٹس، شفاف قانونی کارروائی، متاثرہ لوگوں کی بات سننے اور جہاں ممکن ہو متبادل یا مناسب حل فراہم کرنے کا انتظام ہونا چاہیے۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کہ تجاوزات کرنے والا اگر قصوروار ہے تو برسوں تک خاموش رہنے والی انتظامیہ کی ذمہ داری کا تعین کون کرے گا؟ انصاف صرف عوام کے لیے نہیں، انتظامیہ کے لیے بھی ہونا چاہیے۔
2026-11-02 08:06:05
5
★~(we experts TMG ◕✿)🇩🇪 :
https://vt.tiktok.com/ZSgon68AK/
2026-11-02 10:52:21
0
غم خوړالی :
مُحَمَد ﷺ
2026-11-01 19:23:17
75
user71613800137677 :
الله أكبر زمونگ پختنانہ خو لار تنگی۔ یی او نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گورے سمرہ وعید زکر کڑے دے د لارے بارہ کی
2026-11-01 19:15:26
27
💪پٹھان 💪 :
Muhammad SWA
2026-11-02 01:19:19
32
Meeraaz Khan :
ao Ao Kawa da hukoomat ghulaami .... sta yo khbra hum mung dase wanoreda che hukumat daa zulam kre ao da zulam e kre
2026-11-02 02:03:53
3
Mahboob Ali :
السلام عليكم
ده بجلئ دہ غلا په باره کښي څه اوايا ده قران او حديث په رڼا کښي
2026-11-02 05:13:11
2
🔥Sami.Baba🔥 :
S.A.W
2026-11-02 02:45:26
14
SK ORKZ 🦅PTM :
سر،
میں معذرت چاہتا ہوں۔لیکن ان غیر قانونی گورنر نے کوئی نوٹس جاری نہیں کی ہے اس کو چاہیے تھا کہ گرانے سے پہلے نوٹس دینا چاہیے تھا
2026-11-02 06:25:14
4
Jon@143 :
Muhammad (S.A.W) 🫰
2026-11-02 01:28:56
14
ikram khan :
You are absolutely right, but nowadays people do not apply Islam to themselves; instead, they try to impose it on the public. Rulers should first implement Islam in their own lives and lead by example before lecturing others.
2026-11-02 05:22:54
3
SAMI SAFI 🎭 :
اور جو پورا پاکستان ہڑپ کر بیٹھے ہیں تجاوُز کرگئے ہیں اُن کے بارے میں کیا خيال ہے
وردی کا طاقت ہے
2026-11-02 05:22:47
3
Noor Habib Gujjar Karvaan 888 :
2026-11-02 09:24:39
1
غلامِ مصطفیٰ ﷺ :
آقا ﷺ
2026-11-01 23:16:49
9
Saeed Khan Khalil :
Sta khabra tik da kho da de che kam zulam kay no dasi hukomat bande de nalat shi😳
2026-11-02 04:48:57
2
manzoor :
bilkol
2026-11-02 07:50:33
1
Javed khan :
Muhammad s a w
2026-11-02 07:26:42
1
Noorzai Star Shangla⭐🖊🦅🇵🇰⚔ :
2026-11-02 06:39:16
0
Ziahasanzia :
❣️❣️❣️❣️❣️
2026-11-02 05:55:05
1
🇵🇰AHAD JAN🇦🇪 :
2026-11-02 05:46:00
1
𒆜Ṩ͢͢͢hสhสb💫🇵🇰❤️🇸🇦 :
2026-11-02 03:32:57
2
خاجی مھم ریز خان :
مخمد
2026-11-02 06:11:41
0
خاجی مھم ریز خان :
مخمد ص
2026-11-02 06:11:31
1
Junaid Khan :
aokana no
ho da hades serf kpk k de kna Islamabad k um shta
ao serf grebano rozgr dapara
kna maldara building 🏫 dapara
2026-11-02 04:47:12
2
To see more videos from user @tariqpathan155, please go to the Tikwm
homepage.