سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے ...❤️🩹🥺*
*پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے*💔🥹
*ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں*❤️🩹🥺
*ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے . ✍🏻🩵💫*
2026-11-01 17:00:50
1
Rizwan Shah :
محبت بہت خوبصورت ہوتی ہے
اگر توجہ ایک شخص پر ہو تو
2026-11-01 17:01:09
0
Rizwan Shah :
:لوگوں کے چھوڑ جانے پر افسوس نہ کرو[Sad]
رب جب زندگی سنوارنے پر آتا ہے تو پہلے کچرا ہٹاتا ہے[Eye roll]