@waris.amin143: حدودِ حرمِ مکی | Boundaries and Landmarks of the Sacred Haram of Makkah حجاج اور عمرہ زائرین کی معلومات کے لیے حرمِ مکی کے حدود اربعہ اور رقبے کی تفصیل درج ذیل ہے: کل رقبہ: تقریباً 559 مربع کلومیٹر چاروں اطراف کی حدود: شمال: 5 کلومیٹر (مسجد عائشہؓ، تنعیم) مغرب: 18 کلومیٹر (حدیبیہ) مشرق: 10 کلومیٹر (جِعرانہ) جنوب: 20 کلومیٹر (عرفات) اس مفید معلومات کو اپنے احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ دوسرے زائرین بھی مستفید ہو سکیں! 🤲 . . #HudoodHaram #MakkahLandmarks #UmrahGuide #Maassalama #IslamicHistory