@goldenthread.stories: Part 2: this time it's her 😅 Half-full tea cups, hair ties everywhere… and he still keeps every single one for her 💛 Tag the one who steals your hair ties 👇 #couplelife #relationshiphumor #funnycouple #3danimation #hairtie #couplegoals

Golden Thread
Golden Thread
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 01 November 2026 17:00:00 GMT
45948
933
14
110

Music

Download

Comments

aldo.fersini4
Aldo the king :
poi non trovi mai le molle per capelli
2026-11-02 15:30:08
0
g.benny
g benny :
mooi♥️♥️♥️
2026-11-01 20:29:02
1
margamajakohlgraf
Maja :
🥰🥰
2026-11-02 23:03:19
0
francoiseiogna
Tigrou Mimine :
2026-11-04 19:54:37
0
amoureternel_1
AMOUR ÉTERNEL ❤️ :
Belle
2026-11-02 22:29:37
0
auroradragan483
auradragan :
2026-11-02 05:40:09
1
alex.isaevich
Alex Isaevich :
2026-11-02 22:28:52
0
goldenthread.stories
Golden Thread :
Part 1 is pinned on my profile 👀
2026-11-01 17:00:31
0
anna.iandolino
Anna Iandolino :
😂😂😂
2026-11-03 05:47:40
0
batatdonkey98
BatatTales :
🥰🥰🥰
2026-11-02 16:41:32
0
giulia_riverdale
giulixx :
😳😳😳
2026-11-02 00:25:13
0
maria.margarita.p502
Maria Margarita Pajares Flores :
❤️
2026-11-03 18:16:43
0
eduardaa228
user8716628622851 :
[Inocente][Inocente][Inocente]
2026-11-03 19:39:21
0
To see more videos from user @goldenthread.stories, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زاہد اور زہرا — ایک ادھوری محبت کبھی کبھی زندگی میں کوئی اجنبی ملتا ہے، مگر دل اسے اپنوں سے بھی زیادہ اپنا سمجھ لیتا ہے۔ زاہد اور زہرا کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ زہرا ایک عزت دار خاندان کی اچھی اور خوبصورت دل رکھنے والی لڑکی تھی۔ دونوں کی بات چیت ٹک ٹاک پر ہوئی۔ شروع میں زہرا عام سی بات کرتی تھی، مگر زاہد نہ جانے کب اسے دل سے پسند کرنے لگا۔ زہرا اکثر ٹک ٹاک لائیو آتی، ہنستی، لوگوں کے کمنٹس کے جواب دیتی اور اپنا موڈ ٹھیک کرتی۔ زاہد کو یہ سب اچھا نہیں لگتا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ زہرا خود کو سوشل میڈیا پر محدود رکھے، کیونکہ اسے ڈر تھا کہ کوئی غلط انسان اس کی عزت کو نقصان نہ پہنچا دے۔ ایک دن زہرا کی ایک اجنبی لڑکے سے لائیو میں بات ہوئی۔ شاید ان باکس میں بھی بات ہوئی اور زہرا نے خود زاہد کو بتایا کہ اس نے اسے اپنا نمبر بھی دیا تھا۔ کسی بات پر زہرا نے زاہد کو بلاک کر دیا۔ ایک مہینہ، اکیس دن اور آٹھ گھنٹے۔ مگر زاہد اسے بھلا نہ سکا۔ اس نے تین سو سے زیادہ آئی ڈیز بنا کر بھی اس کی لائیو میں جانا شروع کر دیا۔ زہرا شک ہوتے ہی اسے بلاک کر دیتی، مگر زاہد پھر کسی نئے نام سے واپس آ جاتا۔ ایک دن دونوں ایک لائیو میں دوبارہ سامنے آ گئے۔ زاہد نے کہا:
زاہد اور زہرا — ایک ادھوری محبت کبھی کبھی زندگی میں کوئی اجنبی ملتا ہے، مگر دل اسے اپنوں سے بھی زیادہ اپنا سمجھ لیتا ہے۔ زاہد اور زہرا کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ زہرا ایک عزت دار خاندان کی اچھی اور خوبصورت دل رکھنے والی لڑکی تھی۔ دونوں کی بات چیت ٹک ٹاک پر ہوئی۔ شروع میں زہرا عام سی بات کرتی تھی، مگر زاہد نہ جانے کب اسے دل سے پسند کرنے لگا۔ زہرا اکثر ٹک ٹاک لائیو آتی، ہنستی، لوگوں کے کمنٹس کے جواب دیتی اور اپنا موڈ ٹھیک کرتی۔ زاہد کو یہ سب اچھا نہیں لگتا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ زہرا خود کو سوشل میڈیا پر محدود رکھے، کیونکہ اسے ڈر تھا کہ کوئی غلط انسان اس کی عزت کو نقصان نہ پہنچا دے۔ ایک دن زہرا کی ایک اجنبی لڑکے سے لائیو میں بات ہوئی۔ شاید ان باکس میں بھی بات ہوئی اور زہرا نے خود زاہد کو بتایا کہ اس نے اسے اپنا نمبر بھی دیا تھا۔ کسی بات پر زہرا نے زاہد کو بلاک کر دیا۔ ایک مہینہ، اکیس دن اور آٹھ گھنٹے۔ مگر زاہد اسے بھلا نہ سکا۔ اس نے تین سو سے زیادہ آئی ڈیز بنا کر بھی اس کی لائیو میں جانا شروع کر دیا۔ زہرا شک ہوتے ہی اسے بلاک کر دیتی، مگر زاہد پھر کسی نئے نام سے واپس آ جاتا۔ ایک دن دونوں ایک لائیو میں دوبارہ سامنے آ گئے۔ زاہد نے کہا: "اچھا، میری بہن، میں چلتا ہوں۔" زہرا نے فوراً کہا: "نہیں پلیز مت جاؤ، میں تمہیں سننا چاہتی ہوں۔" اور پھر اس نے زاہد کو ان بلاک کر دیا۔ دوبارہ بات شروع ہوئی۔ زاہد نے تقریباً آٹھ مہینے لگا دیے اسے یقین دلانے میں کہ اس کی نیت میں کوئی غلط بات نہیں۔ وہ کہتا: "زہرا، میں تمہیں اپنی ماں کے بعد سب سے زیادہ عزت دیتا ہوں۔ خدا گواہ ہے، میں کبھی تمہاری عزت پر آنچ نہیں آنے دوں گا۔ بس میری جان، لائیو کم آیا کرو۔ دنیا اچھی نہیں ہے۔" ایک دن زاہد نے قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر وعدہ کیا کہ وہ زہرا کی عزت کی ہمیشہ حفاظت کرے گا۔ زہرا نے بھی وعدہ کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر لائیو نہیں آئے گی اور غیر محرم اجنبی لڑکوں سے بے تکلف بات نہیں کرے گی۔ زاہد کو سکون ملا۔ مگر وقت کے ساتھ پھر اختلافات شروع ہو گئے۔ کبھی کسی لڑکے سے بات پر، کبھی لائیو آنے پر، کبھی کسی معمولی بات پر۔ زاہد کو لگتا تھا کہ وہ زہرا کو غلط نہیں سمجھتا، مگر دنیا سے ڈرتا ہے۔ دونوں میں ناراضگیاں بھی ہوئیں اور صلح بھی۔ پھر زہرا نے زاہد کو اپنا واٹس ایپ نمبر دیتے ہوئے کہا: "یہ میری عزت ہے اور آپ کے حوالے ہے۔" زاہد نے اس نمبر کو امانت سمجھا۔ وہ زہرا سے بہت محبت کرتا تھا، مگر اس کی نیت میں کوئی غلط خواہش نہیں تھی۔ وہ اسے اپنی ماں کی طرح عزت دینے کی بات کرتا اور اسے اپنی بیٹی، بہن اور دل کے سکون جیسے الفاظ سے پکارتا۔ مگر ایک دن پھر زہرا ایسی لائیو میں بیٹھ گئی جہاں بے ہودہ گفتگو ہو رہی تھی۔ زہرا نے خود کوئی غلط بات نہیں کی، مگر زاہد کو اس کا وہاں بیٹھنا بھی اپنے وعدے کے خلاف لگا۔ اس کے دل میں سوال پیدا ہوا: "کیا وعدوں کی کوئی قیمت نہیں؟" پھر صلح ہو گئی۔ سولہ مہینے گزر گئے۔ ایک دن زہرا نے پہلی بار زاہد سے کہا: "زاہد، میں بھی تم سے محبت کرتی ہوں۔" زاہد نے یہ سنا تو شکرانے کے نوافل ادا کیے۔ اسے لگا اس کی محبت کو آخرکار جواب مل گیا۔ مگر یہ خوشی صرف ایک ہفتے کی نکلی۔ زہرا آہستہ آہستہ بدلنے لگی۔ وقت کم ہونے لگا، باتیں کم ہونے لگیں، اور زاہد اندر ہی اندر گھٹنے لگا۔ زاہد پہلے ہی زندگی کے بہت سے زخم اپنے اندر لیے بیٹھا تھا۔ اس نے بچپن میں اپنے والدین کو لڑتے دیکھا تھا اور صرف پندرہ سال کی عمر میں اپنی ماں کو کھو دیا تھا۔ وہ عورت کی عزت کرتا تھا، وعدے کا پکا تھا اور زہرا کو دل سے چاہتا تھا۔ مگر مسلسل ذہنی دباؤ نے اسے توڑ دیا۔ اس نے نشہ شروع کر دیا۔ آہستہ آہستہ اس کی حالت خراب ہونے لگی۔ ناک اور منہ سے خون آنے لگا۔ ڈاکٹروں نے اسے سختی سے کہا: "اسٹریس سے دور رہو، ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔" زہرا سے ناراضی ہوتی، بریک اپ ہوتا، زاہد برداشت نہ کر پاتا اور دوبارہ نشے کی طرف چلا جاتا۔ پھر ایک دن زہرا کے بیمار ہونے کی خبر ملی تو زاہد خود بھی ہسپتال پہنچ گیا۔ مگر اب بہت دیر ہو چکی تھی۔ ڈاکٹروں نے اسے شدید ذہنی دباؤ سے بچنے کا کہا اور اس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہو گئی۔ پھر زہرا نے ایک بار پھر زاہد سے بریک اپ کر لیا۔ اس بار زاہد نے واپس جانے سے انکار کر دیا۔ شاید محبت ختم نہیں ہوئی تھی… بس زاہد تھک گیا تھا۔ اب سوال آپ سے ہے: قصور زہرا کا تھا کہ اس نے وعدے توڑے؟ یا زاہد کا کہ اس نے محبت کو اپنی زندگی سے بھی بڑا بنا لیا؟ کیا محبت حفاظت کا نام ہے یا آزادی کا؟ اور کیا کسی انسان کو اپنی پوری زندگی بنا لینا درست ہے؟ آپ اپنی رائے ضرور دیں.... #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About