@khamosh.diary2: کبھی کبھی دل بس یہی سوچتا ہے کہ کاش ایک بار پھر آپ کے ساتھ وہی راستے چلنے کو مل جائیں، آپ کا ہاتھ تھامنے کو مل جائے اور آپ سے دل بھر کر باتیں کرنے کو مل جائیں۔ مگر اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کہ اللہ ہمیں جنت میں دوبارہ ملا دے، جہاں پھر کبھی جدائی نہ ہو۔ بابا، بہت یاد آتے ہیں آپ۔ ❤️🩹🥀 #missyou #fatherdeathstatus #باپ۔کی۔جدائی #fyp #DeepFeelings
aj 9 din gi gy Abu sy dur huway [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying] Allah pak Mary Abu ko jannat may ala mukhm day Ameen Suma Ameen 🤲🥹😭😭😭
2026-11-02 01:13:04
2
Aqib Nazir :
i miss u abu jan 😥😥😥
2026-11-02 11:00:25
2
Sakhi Minhas :
اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ہم نے یہ وقت دیکھا ہے خاص کر ابو جی کے جانے کے کے بعد کے دن ہماری چیخیں نکلی تھیں گلوں کی رگیں بیٹھ گئی تھیں لیکن ہم سے صبر نہیں ہوتا تھا ابو کی قبر سے لپٹ کر روتی تھیں انہیں آوازیں دیتی تھیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا [Crying]
2026-11-02 04:21:49
2
🌹🌹Muskan,ji🌹🌹♥️❤️🌹🌹 :
Allah pak humry abo g ki bakshish mafrat farma
2026-11-02 08:27:10
2
👰Musferah Rani❤️ :
[Sticker]
2026-11-02 05:49:31
1
ᗰᑌGᕼᗩᒪ💗🔥✨ :
😭😭😭😭
2026-11-02 02:30:30
2
✨💞Abdullah Chishti 💞 :
😭😭😭😭
2026-11-02 02:51:13
1
👰Musferah Rani❤️ :
😭😭😭
2026-11-02 05:49:21
1
To see more videos from user @khamosh.diary2, please go to the Tikwm
homepage.