@newslivelife: پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں 50 ہزار تک بڑا اضافہ ہونے کی خبر سامنے ارہی ہے ذرائع کی جانب سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ پہلے ایک تولہ سونا چار لاکھ 25 ہزار کا تھا لیکن جیسے ہی اس 50 ہزار کے اضافے کی بات سونا ابچار لاکھ 75 ہزار کا ہو گیا ہے ابھی اس خبر کی نہ کوئی عزادہ تصدیق ہوئی ہے یہ خبر فیک بھی ہو سکتی ہے لیکن ہے عالیت طور پر سچی خبر یہ سامنے ا رہی ہے کہ 3500 کا اضافہ ہو چکا ہے اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے اور اپ کیا اپ اس بارے میں کیا اظہار کرتے ہیں اس کا جو اپ کمنٹس میں ضرور بتائ #breakingnews #ViralMyAccount #LatestUpdate #Newslive #804 #ImranKhanofficial #sona @Imran Khan Official @Sohail Afridi @PTI OFFICIAL