@user483740604: > زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے 🥀 > جب آپ اتنے میچور ہو جائیں > کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ اور شخصیت > آپ کو متاثر نہ کر سکے > > سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے گا > کہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں... > میچورٹی کا مطلب ہے 🥀 > کسی کی حیثیت پیسہ اور مرتبہ > آپ کو متاثر نہ کر سکے 💯 > کیا آپ بھی اس لیول پر پہنچ چکے ہو؟ 🥀 > جہاں دوسروں کی حیثیت اور پیسہ > آپ کو متاثر نہیں کرتا... > Yes / No - آپ میچور ہو چکے ہو؟ 👇