@khamosh.diary2: زندگی میں سب کچھ مل بھی جائے تو باپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ دنیا کی ساری خوشیاں ایک طرف اور باپ کا سایہ ایک طرف، کیونکہ باپ وہ ہستی ہے جس کے ہونے سے گھر میں سکون، مضبوطی اور تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔ باپ کے جانے کے بعد مسکراہٹ تو چہرے پر آ جاتی ہے، مگر دل سے خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ محفلوں میں بیٹھ کر بھی دل اداس رہتا ہے، ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، ہر مشکل وقت میں باپ کی یاد ستاتی ہے۔ کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے، بس انسان انہیں اپنے دل میں چھپا کر جینا سیکھ لیتا ہے، اور باپ کو کھونے کا غم بھی ایسا ہی ہے جو عمر بھر دل میں رہتا ہے۔❤️🩹🥹 عزیز تھا مجھے وہ شخص اس طرح محسن کہ جیسے باپ کا سایہ ہو دھوپ میں سر پر اللہ پاک میرے بابا سمیت تمام مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمين🤲🤍🥀
wo gum mry mamu jan k h[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-02 19:25:33
2
@adnan_bilal_786 :
باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو انسان اندر سے بالکل اکیلا ہو جاتا ہے...💔😭
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن کوئی ان کو کیسے سمجھائے کہ باپ کی جدائی کا زخم وقت گزرنے کے ساتھ اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے۔
جس دن آپ کا جنازہ اٹھا، جس دن آپ کے نام کے ساتھ "مرحوم" لکھا گیا، وہ دن میری زندگی کا سب سے تاریک دن تھا۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں آپ کے گلے لگ کر رو سکتا، آپ کی آواز سن سکتا... بابا! آپ کے بغیر یہ دنیا بہت اجنبی اور بے رحم لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھے اس صبر کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین
2026-11-03 17:56:44
2
🥀sAnGeeT🦅 :
right🤗
2026-11-03 13:58:20
2
Meerab Aslam :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭babajan love u so muchhh😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 17:48:34
4
@Meحruب. :
caption plz
2026-11-02 20:26:58
2
𝐌. :
𝐌𝐢𝐬𝐬 𝐮 𝐛𝐚𝐛𝐚😭😭
2026-11-02 11:40:28
4
Tanveer 786780 :
miss you abu jan 😭😭😭😭😭😭
2026-11-03 06:27:11
2
رضوان گِل (نوابــــزادہ) :
ایک غم ہے جو سب خوشیوں پر بھاری ہے
2026-11-03 07:26:12
2
Awais Siddiqui :
or woh gum mere baba ka na hona h 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-11-02 19:02:11
2
🥀❤️🩹 :
Miss yOuh Bheen😩🥀
2026-11-02 11:59:57
2
👰Musferah Rani❤️ :
[Sticker]
2026-11-02 05:55:31
3
꧁༺ zard༻꧂ :
بابا کے جانے کا بعد خوشیاں رہتی ہیں کہاں بس سمجھوتا ہی رہتا ہے
2026-11-02 15:13:29
2
saqlain :
😭😭😭😭بابا جانی مس یو سو مچ
2026-11-02 04:30:25
2
Ayesha :
caption plz
2026-11-02 12:10:11
2
my :
save option on kr den.plz
2026-11-04 04:19:56
1
AbeehaMughal :
save option on krain plzz
2026-11-04 10:21:16
0
Heeeeer✨️ :
🥺🥺🥺
2026-11-03 20:03:58
2
10/08/2626 😢 :
🥺
2026-11-03 14:58:04
2
malik bilal awan :
😭😭😭
2026-11-03 10:01:04
3
Shagufta22 :
[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-03 04:21:17
2
M.yousaf😘 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-02 18:11:07
2
Yahya Gill :
❤️❤️❤️
2026-11-02 20:51:42
2
[MR}ALONE`} :
💔
2026-11-02 12:00:58
2
Sarah :
😭😭
2026-11-02 19:57:50
1
Rehman Mughal :
😭😭😭
2026-11-02 10:12:50
2
To see more videos from user @khamosh.diary2, please go to the Tikwm
homepage.