@issue.writes: اے زندگی! میں تجھ سے اور کیا خوشی مانگوں، بس میری ماں کا سایہ میرے سر پر ہمیشہ سلامت رکھنا۔ 🤲❤️ ماں کی مسکراہٹ میری دنیا کی سب سے بڑی خوشی ہے، اس کی دعائیں میری زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں اور اس کی موجودگی میرے لیے سکونِ قلب ہے۔ یا اللہ! میری ماں کو ہمیشہ صحت و سلامتی عطا فرما، اس کی ہر پریشانی دور فرما، اس کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ قائم رکھ اور مجھے اتنی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما کہ میری ماں کو مجھ پر فخر ہو۔ یا اللہ! میری زندگی کی ہر خوشی میری ماں کے نام کر دے، بس اس کا سایہ میرے سر سے کبھی جدا نہ کرنا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️🥀#growaccount #unfreezemyaccount #for #fyp #unfreezemyaccount