@arthurriviu: Áo polo wash loang mềm mịn #aopolo #xuhuong #macdepmoingay #phoidoxinh #fypシ゚

Arthur 👕🛍️
Arthur 👕🛍️
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 02 November 2026 04:00:00 GMT
111
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arthurriviu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب کے چھ تاریخی تعلیمی اداروں سے یونیورسٹی کا نام ختم کرنے کا فیصلہ۔۔ نام کی تبدیلی سے تعلیمی اداروں کی ملکی و بین الاقوامی شناخت متاثر ہونے کا خدشہ۔۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے نام سے یونیورسٹی کا نام حذف کردیا گیا۔ یونیورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے سے تعلیمی حلقوں میں تشویش۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ان تعلیمی اداروں کی شناخت انہی ناموں سے قائم ہے۔ تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے سے ان کی سابقہ عالمی شناخت متاثر ہونے، تحقیقی ریکارڈ میں تسلسل ٹوٹنے اور برسوں میں حاصل کی گئی۔ ایسے کسی بھی فیصلے سے قبل اس کے تحقیقی، انتظامی اور بین الاقوامی اثرات کا جامع جائزہ لینا ضروری ہے۔ ناموں کی تبدیلی سے ان اداروں کے بین الاقوامی روابط کے حوالے سے ابہام پیدا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ ان اداروں کے اعلیٰ تعلیم کی فراہمی سے متعلق اختیارات اور فرائض برقرار رہیں گے۔ لاکھوں طلبہ کی ڈگریوں پر شائع نام کی مستقبل میں تصدیق کے مسائل بھی پیدا ہوں گے۔ ان خدشات کے ازالے کے لیے واضح پالیسی اور جامع وضاحت ضروری ہے۔ دونوں اداروں کے ناموں سے یونیورسٹی کا لفظ ختم کیا گیا ہے، تاہم اعلیٰ تعلیم دینے کے اختیارات برقرار رہیں گے۔ #jahangirashraf #education #Universities #Punjab #GCUF

About