@khamosh.diary2: Miss you soooo much baba 😔❤️🩹🥀 کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کی یادیں کبھی دل سے نہیں جاتیں۔ وقت گزر جاتا ہے، زندگی بھی چلتی رہتی ہے، لیکن دل آج بھی اُنہی بچھڑے ہوئے لوگوں کو ڈھونڈتا ہے۔ 💔🥀#fatherdeathstatus #باپ۔کی۔جدائی #rip #sadstatus💔🥀 #fyp