@shoaibktk008: جب آپ مجھے چھوڑ کر گئیں، تب میں بہت چھوٹا تھا، مجھے دنیا کی سمجھ بھی نہیں تھی۔ 😭 آج بڑا ہو رہا ہوں تو دل میں بس ایک ہی افسوس ہے کہ کاش آپ میرے ساتھ ہوتیں۔ کاش میں بھی دوسروں کی طرح اپنی ماں سے باتیں کرتا، اس کے گلے لگتا اور اس سے پیار لیتا۔ ماں، آپ کی محبت کیا ہوتی ہے، یہ تو نہیں جانتا، مگر آپ کی کمی ہر لمحہ محسوس کرتا ہوں۔ اللہ پاک! میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، آمین۔ 🤲💔