@munirhussainmunir21: حکیم ثناء اللہ کے حکمت خانے میں دوا لینے پہنچ گئے! ڈاکٹر محسن نقوی کے لگائے ہوئے ٹیکے کا علاج اب حکیم ثناء اللہ سے کرایا جائے گا، یہی ان سیاسی خانہ بدوشوں کا حال ہے، کل جنہیں للکارتے تھے، آج انہی کے در پر علاج کے طلب گار ہیں! حافظ طاہر اشرفی کی معنی خیز پوسٹ#tiktokguide #fyp #creatotips #HowTo #creatorsearchinsights