جب تک اللّٰہ نا چاہے کوئی وہاں دور دور تک بھی دکھائی نا دے اور پہنچنا تو بڑی دور کی بات ہے۔ تم مراقبہ میں خوب زور لگاتے ہو اور یہی جانتے ہو کہ وہاں موجود ہو لیکن یہ حقیقت نہیں ہے۔ جب تک اللّٰہ کی جانب سے منظوری نا ہو کوئی نہیں جا سکتا جبکہ اللّٰہ کی جانب سے اُسے بلاوا آتا ہے وہاں جانے کا۔ مجلسِ محمدی ﷺ میں بغیر مراقبہ کے ہی جایا جاتا ہے وگرنہ تم جو مرضی کرتے رہو کبھی پہنچے ہی نہیں ہو۔ جب تم پہنچو گے تو کھلی آنکھوں سے وہاں خود کو موجود پاؤ گے نا کہ کسی مراقبہ کی شکل میں۔ ہاں اگر جاؤ تو دروازے کے بائیں جانب رہنا اور رسول پاک ﷺ کے پاؤں مبارک چومنا وہ تمہیں دروازے کے باہر ہی مل جائیں گے کیوںکہ اُنہیں اطلاع مل جائے گی تمہاری آنے کی اور جب تک اجازت نا ملے باہر بیٹھے/کھڑے صرف ایک اللّٰہ سے فریاد کرنا کہ منظوری دلوا دے اگر وہ چاہے گا تو اندر داخل کر دے گا۔ جو کہتا بغیر اللّٰہ کی اجازت وہ ہو آتا وہ حقیقی نہیں پہنچا لیکن اپنے دل کو بہلا سکتا ہے۔ یہ سب باتیں دل عزاری کرنے واسطے نہیں ہیں راہنمائی واسطے بتائی جا رہیں۔
جب تم کھلی آنکھوں سے وہاں خود کو پاؤ گے تو وہی حقیقت میں تم مجلسِ محمدی ﷺ میں موجود ہو پھر واپس آنے کو دل نہیں چاہے گا۔ حقیقت میں تم خود سے وہاں جا ہی نہیں سکتے یہ تو اللّٰہ جب چاہتا ہے فضل کر دیتا ہے اور بغیر چاہ کے تمہاری ساری چاہ پوری کرتا جاتا ہے۔
2026-11-04 10:16:53
2
Shaista :
darood o sallam un par
2026-11-03 19:10:37
2
Guria :
SubhanAllah ❤
2026-11-05 15:51:23
0
malik :
2026-11-05 17:30:07
0
Unknown 49 :
Subhan Allah 💫
2026-11-02 15:48:31
1
farhankhan :
2026-11-02 15:11:48
1
Moon Chand696 :
wa wa
2026-11-03 19:37:36
0
aslam jan :
masha allah Masha Allah
2026-11-04 01:35:06
0
Kashif Iqbal :
2026-11-03 16:41:57
0
Muhammad Zulfiqar :
♥️♥️♥️
2026-11-05 21:00:49
0
saithzabiullah2 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 17:51:00
0
Sana Gul :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-05 17:17:24
0
M Sadiq. :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-05 14:56:27
0
ISHAQ KHAN محمد اسحاق :
❤️❤️❤️
2026-11-05 08:49:03
0
Syed qamar ali shah :
🤲🤲🤲
2026-11-05 07:27:50
0
@naeembaluch5 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 04:17:44
0
EXTRA EDITS🌚 :
💞💞💞
2026-11-05 03:25:33
0
الحياةإبادة💫 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 21:42:31
0
naziabutt711 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-04 21:32:40
0
Naveed khan :
❤️❤️❤️
2026-11-04 16:55:36
0
Waseemali waseemali :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-04 15:40:35
0
A♥b♥i♥d♥ S♥u♥n♥n♥y♥〜(^∇^〜) :
❤️❤️❤️
2026-11-04 08:19:14
0
maqsood abbasi 786 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:13:44
0
To see more videos from user @sohailstudios, please go to the Tikwm
homepage.