@stauzair1: میں خدا کو مسجد، مندر، چرچ میں نہیں ڈھونڈتا میں خدا کو انسان کے درد میں ڈھونڈتا ہوں 💔 انسانیت ہی اصل عبادت ہے 🙏 #انسانیت #درد #حقیقت #foryou #fyp
میں خدا کو کسی مسجد، مندر یا چرچ کی چار دیواری میں قید نہیں سمجھتا بلکہ اُس انسان کے درد میں تلاش کرتا ہوں جسے دنیا نے تنہا چھوڑ دیا ہو
میرے نزدیک خدا کی عبادت کا اصل مفہوم صرف سجدوں میں نہیں بلکہ کسی گرتے ہوئے کو سہارا دینے، کسی بھوکے کو کھانا کھلانے کسی مظلوم کے حق میں کھڑے ہونے اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنے میں بھی ہے
کیونکہ اگر ہماری عبادت ہمیں انسانوں سے محبت کرنا نہیں سکھاتی، تو ہمیں اپنی عبادت کے مفہوم پر دوبارہ غور کرنا چاہیے
اگر خدا کی تلاش میں انسان ہی کو بھلا دیا جائے تو کیا ہم واقعی خدا کی تلاش میں ہیں"
2026-11-01 19:13:17
7
═☆❣️ჟαȵ𝗦ĥ𝗲𝐫❣️☆═ :
خدا نے اپنے اپ کو وہی درد میں ہی رکھا ہے اپ سہی در پر خدا ڈونڈھ رہے ہے
2026-11-01 19:04:19
3
AK🤍 :
2026-11-02 10:45:07
2
𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️ :
@𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️:میں خدا کو پکارتا ہوں،
تو جواب انسان دیتے ہیں۔
عجیب خاموشی ہے اس کائنات میں،
جس سے بات کرنا چاہتا ہوں، وہ خاموش ہے،
اور جن سے نہیں پوچھتا، وہ وضاحتیں دیتے ہیں۔
✍️Dr Abdullah Writes
📖 نامعلوم منزل
2026-11-02 05:10:21
2
UzaiR 😊🖤🕊️ :
مسجد، مندر، چرچ تو راستے ہیں. منزل تو انسانیت ہے۔
جب کسی دکھی انسان کا درد بانٹ لو، کسی بھوکے کو کھانا کھلا دو، کسی گرے ہوئے کو سہارا دے دو، تو وہیں خدا مل جاتا ہے۔
خدا کو کتابوں میں نہیں، انسان کے آنسوؤں میں ڈھونڈنا ہی سب سے سچی عبادت ہے۔
2026-11-01 19:18:49
5
ArYan khAn :
mi bi
2026-11-02 09:16:29
1
Shah Ayub :
سب سے بڑی انسیانیت یہ انسانوں کو جہنم کی آگ سے بچانا اور خود بھی بچنا
2026-11-02 02:10:04
3
Harry Says 🍁 :
Or wo dard kon deta hai?
2026-11-02 15:44:52
0
حساس مروت :
سبحان اللہ
2026-11-02 13:59:12
0
The Humanist :
🌺🌺🌺
2026-11-02 17:44:03
1
Zeeس Khaن☑️ :
👍👍👍
2026-11-02 18:23:54
1
Abid Tanveer :
💯💯💯
2026-11-02 17:40:50
1
YOUSAFZAI 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-11-02 12:52:06
1
🇦🇫🇦🇬🇦🇫 پختون اافغان :
💕💕💕
2026-11-02 08:05:14
1
Engr. Tauqeer Orakzai :
❤️❤️❤️
2026-11-02 13:16:50
1
KHAN LALA 💸 :
♥️♥️♥️
2026-11-02 09:27:39
1
👑 Ãrbãb 👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-02 11:46:32
1
Raza khattak :
❤️❤️❤️
2026-11-01 18:28:46
1
MUHIB KHAN :
🥰🥰🥰
2026-11-02 01:37:45
0
ArYan khAn :
🥰🥰🥰
2026-11-02 09:15:10
0
Ðℜ. ℛ𝒂𝘪ʂ𝒽 🦷🥼 :
💖💖💖
2026-11-02 19:09:23
0
Dr『MK』اچکزئی࿐ :
🖤🖤🖤
2026-11-02 20:24:07
1
To see more videos from user @stauzair1, please go to the Tikwm
homepage.