@ik_512804: Mashallah Mera pyara leader Mera murshad pti_imran_khan_lovers pti_imran_khan_lovers يَاكَ نَعَبْدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين اے اللہ ہم تیری کرتے ہیں ۔ اور خاص تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللهم صل على محمد وآل محمد ياكَ نَعْبُدُ وَإِيَاكَ نَسْتَعِين اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ۔ اور خاص تجھ ہی سے مدد چاہتے سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللهم صل على محمد وآل محمد يا راحم الدنيا والاخره يارب الله يكرمك ويعزك يا رب العالمين #pti_imran_khan_lovers #viral #murshid #foryoupage #foryou
🤲🏻❤️یا اللہ! میرے مرشد عمران خان اور ان کی بہنوں کی حفاظت فرما۔
یا رب العالمین! عمران خان کی ہر تکلیف کو راحت میں بدل دے، ان کی صحت کو کامل شفا عطا فرما، ان کے دل کو سکون دے اور ان کی ہر مشکل کے لیے آسانی پیدا فرما۔
یا اللہ! ان کی بہنوں کے دلوں کی بے قراری کو سکون میں بدل دے، ان کی آنکھوں کے آنسو پونچھ دے اور انہیں اپنے بھائی سے خیریت کے ساتھ ملاقات نصیب فرما۔
اے میرے رب! اگر وہ کسی تکلیف میں ہیں تو تو ان کا سہارا بن جا، اگر وہ تنہا ہیں تو اپنی رحمت سے انہیں تنہا نہ چھوڑ، اور اگر ان پر کوئی ناانصافی ہو رہی ہے تو انہیں انصاف عطا فرما۔
یا اللہ! میرے مرشد کی حفاظت فرما، ان کے لیے غیب سے مدد کے دروازے کھول دے، ان کی رہائی کے لیے خیر اور آسانی کے اسباب پیدا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر، ہمت اور سکون عطا فرما۔
اے اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، تو ہر آنسو دیکھتا ہے اور تو ہر دعا سنتا ہے۔ ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
یا اللہ! میرے مرشد کو سلامت رکھنا، ان کی حفاظت کرنا اور ان کے چاہنے والوں کی امید کو مایوسی میں نہ بدلنے دینا۔ 🤲🏻😭❤️آمین یا رب العالمین۔ 🤍
2026-11-01 19:59:59
3
m waseem :
🥰🥰🥰
2026-11-03 20:45:23
2
🔻🔺سیال 🫀 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 17:44:10
2
🔻🔺سیال 🫀 :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-11-03 17:43:33
2
🔻🔺سیال 🫀 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 17:43:35
2
yaseen bloch 804 :
💞💞💞
2026-11-03 10:30:16
3
Saad waqas sandhu :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:48:02
3
Ashraf Mair💝💝💞💎 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 20:06:15
3
Afraha_Adeem :
❤️❤️❤️
2026-11-02 03:51:33
3
🔻🔺سیال 🫀 :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-11-03 17:44:07
2
alimustafa :
🥰🥰🥰
2026-11-03 13:40:29
3
💫آرائیں محکمہ⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-11-02 20:12:22
3
To see more videos from user @ik_512804, please go to the Tikwm
homepage.