@pakhtundigital: بارہ اضلاع کی ترقی کے لیے ایک مؤثر 'ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ' قائم کر دیا گیا ہے، جہاں ماہرین کی موجودگی میں سڑکوں، پانی اور دیگر بنیادی منصوبوں کی جانچ پڑتال کر کے انہیں عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔ مشیر اطلاعات اے آر ڈی سی محمود جان بابر #kpk #mehmoodjanbabar