الحمدللہ، آج کا دن چنیسر ٹاؤن کے لیے تاریخی دن!
فوڈ واک کی شاندار افتتاحی تقریب وزیر اعلیٰ سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب کے دست مبارک سے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
اس خوبصورت اور عوام دوست منصوبے پر میں چیئرمین ٹی ایم سی چنیسر ٹاؤن جناب فرحان غنی صاحب اور ان کی پوری ٹیم خصوصاً میونسپل کمشنر جناب اقرار احمد صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
فرحان غنی صاحب کا وژن اور محنت آج سندھی مسلم چورنگی پر نظر آ رہی تھی۔ یہ فوڈ واک نہ صرف کراچی والوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بنے گی بلکہ مقامی کاروبار کو بھی فروغ ملے گا۔
چنیسر ٹاؤن ترقی کی راہ پر گامزن!
#SindhiMuslimFoodWalk #ChanesarTown #FarhanGhani #CMSindh #Karachi
#photographychallengechallenge #fypシ゚ #fbreels #facebookpost #follower #PPP