@love_deserve_you: ہمیں پسندیدہ شخص کے نہ ملنے پر تسلیاں دی جاتی ہیں کہ اس کا نہ ملنا ہمارے حق میں بہتر تھا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمیں تسلیاں نہیں، وہ شخص چاہیے ہوتا ہے۔ بہتر انسان کی تمنا چاہنے والے نہیں کرتے۔ "جیسےمحسن تقویٰ کا ایک شعر تھا: بس وہ ایک شخص کسی طرح مل جاتا 'محسن' مجھ کو منظور تھا، پھر جتنے بھی خسارے ہوتے۔۔🤍🖤 #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ#repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan