یا اللهﷻپاک آپ کوپنجتن پاک کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے یا اللّهﷻپاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کرآپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّهﷻ تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّهﷻ تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں
معجزہ کر میرے اللّه ﷻمیرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین😭🤲
2026-11-07 18:00:46
9
sun_flower123 :
beshak
2026-11-25 15:01:36
0
ر🥀ص :
اے میرے پیارے رب العالمین تجھے اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اُسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، اُنہیں راضی فرما، اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
براہِ کرم سب میرے لیے آمین کہیں۔ کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے اور اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت حلال، بابرکت نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین☺️