@waqaskhanafridi01: عوامی خدمت کا جذبہ، بزرگوں کی دعائیں! ❤️ آج ایم پی اے علی احمد جان کا اپنے حلقہ PS-116 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے دوران علاقے کی عوام ے ملاقات کا موقع ملا۔ اس موقع پر بزرگ شہری ایم پی اے صاحب کی مسلسل محنت اور عوامی خدمت کے جذبے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ ایم پی اے علی احمد جان نے بزرگ کو یقین دلایا کہ وہ اپنے حلقے کی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات ایک کردیں گے اور ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔ بزرگ نے ایم پی اے علی احمد جان کے لیے آب دیدہ ہو کر دعائے دی ۔ ❤️ عوام کی خدمت، بزرگوں کی دعائیں! #MPAAliAhmedJan #PS116 #PublicService #PPP #AwamiKhidmat @MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116)

ملک وقاص خان آفریدی🔥💯
ملک وقاص خان آفریدی🔥💯
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 19:24:18 GMT
296
44
3
1

Music

Download

Comments

dr.jawad77
ڈاکٹر جاوید اقبال :
❤️❤️❤️
2026-11-01 19:55:03
0
user7864663687
Noman Khan :
❤️❤️❤️
2026-11-01 19:50:15
0
ubaidtanha41
Ubaid tanha 🦅🇱🇰🇲🇾🇹🇭🇸🇬 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 20:15:02
0
To see more videos from user @waqaskhanafridi01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About