@raheharam_sadqajariaumra: 🌙 عورت بغیر محرم کے عمرہ کر سکتی ہے؟ اس مسئلے میں احادیث اور فقہی آراء موجود ہیں، اس لیے اسے قطعی طور پر صرف ایک جملے میں بیان کرنے کے بجائے اپنے مکتبِ فکر کے معتبر عالمِ دین سے رہنمائی ضرور لیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح طریقے سے عمرہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻🕋 #عمرہ #عمرہ_گائیڈ #خواتین_کا_عمرہ #محرم #اسلامی_معلومات
mehram h tw mehram k sath jna betterr, pr agar mehram nii hain to ap ja skty hain ( ISLAMA ny mehrm k sath hr safar pr jny ka bola h... pr ortyn bazaro mn to aj kal akeli b chal prhti hain r dsry mulqy studies ya job k ly b... )
2026-11-02 18:42:29
0
🕋 راہِ حرم | Umrah Guide 🤍 :
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ مسلمان عورتیں دوسری کنٹریز میں نوکری کرنے جائیں تو کوئی اعتراض نہیں کرتا، لیکن اگر کوئی عورت اللہ کے گھر کی حاضری، عمرہ یا عبادت کی نیت سے جائے تو اس پر تنقید پر تنقید شروع ہو جاتی ہے۔ آخر یہ دوہرا معیار کیوں؟ کیا کسی کی نیکی اور خوش نصیبی دیکھ کر خوش نہیں ہو سکتے؟ یا اس کے پیچھے حسد ہے؟ دوسروں کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے دعا دینا سیکھیں۔ اللہ جسے اپنے گھر بلاتا ہے، یہ اس کا کرم ہے۔ ❤️
2026-11-02 20:08:55
23
بنت حوا ❤️💫 :
کسی بھی صورت عورت محرم کے بغیر نہیں جا سکتی۔ نہیں جا سکتی۔ نہیں جا سکتی۔ جائیں گی عمرہ تو ادا ہو جائے گا۔ لکین شریعت کی خلاف ورزی کرنے پر قدم قدم پر gunha بھی ہوگا
2026-11-02 18:14:06
12
Alhmdolillah 🥰🥰 :
ab Kisi ka mehrm e na ho to kia wo sari zindgi tarasti rhy Allah k Ghar jany ko
2026-11-02 14:33:29
7
mahi :
grt information
2026-11-02 20:35:55
1
Maham Faiza :
aurat or larkiya AJ kal toh out of country bhi jati hai education ky liye ye bhi mana hai Islam mai
2026-11-03 07:03:12
2
Sehrish :
to apnay father k sath Nahi jaa sktay ha kyaaa ???
2026-11-03 05:44:12
0
rehana :
kar sakti ha saudia Walon na ijazat Kisi wajah sa di ha safety ho to koi issue nahi groups ma jati han sab Baki ummmrah Karan qabool Karna wala Allah ha log apna apna drama lagata han bas
2026-11-03 06:19:35
2
sana butt :
me akely umrah kar k i ho hud e sabab ban gya Allah ne bulya
2026-11-02 17:30:02
2
Muskan fm.radio24 :
2026-11-03 15:38:10
1
Silent girl :
shukr ha confusion dor hui😭
2026-11-02 16:03:23
2
sabir Muhammad Sabir uddin :
حجتہ الوداع کے موقع پر جب تمام ازدواج مطہرات موجود تھیں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ حج تو بس یہی ھے اس کے بعد گھر کی چٹائیوں کو لازم پکڑنا تو کیسے ممکن ھے کہ وہ نبی کریم کی بات کو رد کریں اور بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنے جائیں محرم صرف شوھر ھی نہیں باپ بھائی بیٹا بھتیجا بھانجا داماد ماموں نانا یہ سب عورت کے محرم رشتے ھیں تو کیا ضرورت ھے اکیلے جانے کی اور حالات تو آ ج بھی خراب ھی ھیں اکیلی عورت کس طرح محفوظ ھے ھر شخص اپنے فائدے کے مطابق دین کی تشریح کررھا ھے ھمارے لیے اللّٰہ تعالٰی اور اس کے نبی کی بات سب سے مقدم ھے
2026-11-03 10:00:15
0
ALISHBA LATIF 💐 :
92 km islam me shari Safar bnta h itna safar ye is se agy Safar mahram K begair nhi kr skti
92 km se pehly tk ja skti h
khudara complete samjhaya Kry logo KO
is liy umrah 92 se b boht lmba safar h jb humain Allah ne hmari hadain qaim kr di or Allah Ka ghr dekhny he uski hadon ko toor kr ja rahy h to me nhi samjhti log Hadood paamaal kr K Jaye
choti choti neki he BRI ibadat bnti h
2026-11-03 09:44:30
0
Noor.Bilal.NB :
nice
2026-11-03 07:50:45
0
NazQureshi30 :
SubhanAllah
2026-11-02 14:53:28
2
bela 🦋 :
Bilkul right
2026-11-03 17:12:08
0
HOOR HOOR 👑 :
hmari Dua h k Allah hmay aysay tmam ftnoo se bchaey Jo hmaray or Allah or rusul ki di hoe taleem k rstay men aayn ....ameen 🤲😭😭 ALLAH ALLAH ALLAH 🤲
2026-11-03 05:53:39
0
🕋 راہِ حرم | Umrah Guide 🤍 :
سعودی عرب نے 10 اکتوبر 2022 کو ایک باقاعدہ اعلان کیا تھا۔ سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے قاہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والی عورت کے لیے حج یا عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے کے لیے محرم کا ساتھ ہونا لازمی نہیں ہے۔
اس اعلان کے بعد خواتین محرم کے بغیر بھی عمرہ کے لیے ویزا حاصل کر سکتی ہیں اور عمرہ ادا کر سکتی ہیں۔
یہ صرف سوشل میڈیا کی خبر نہیں بلکہ سعودی وزیرِ حج و عمرہ کا باقاعدہ اعلان تھا۔
شرعی اعتبار سے بھی اس مسئلے میں علماء کا اختلاف ہے۔ امام مالکؒ اور امام شافعیؒ کے فقہی مذاہب میں محفوظ سفر اور قابلِ اعتماد جماعت کے ساتھ عورت کے سفر کی گنجائش بیان کی گئی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے بھی حضرت عدی بن حاتمؓ کو ایک ایسے وقت کی خبر دی تھی جب ایک عورت حیرہ سے بیت اللہ تک سفر کرے گی اور اسے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں ہوگا۔ (صحیح بخاری: 3595)
لہٰذا اس مسئلے میں اختلاف کا احترام کرنا چاہیے۔ کسی عورت کو صرف محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی وجہ سے غلط یا گناہ گار قرار دینا درست نہیں۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔
2026-11-02 18:03:21
2
🌹 :
2026-11-02 19:11:04
0
irhaa jutti. :
m ami k sth ghi thi
2026-11-03 04:12:28
0
Alhmdolillah 🥰🥰 :
Kesy bany pir mehrm
2026-11-02 14:52:53
0
Momi Shah :
pehly aurt safe nahi thi ab wo dor nahi
2026-11-03 18:04:44
0
ẞîñt-ê-Sàyêd😇 :
rong
2026-11-02 16:12:06
3
ambreen ansari :
rong
2026-11-02 16:24:25
1
To see more videos from user @raheharam_sadqajariaumra, please go to the Tikwm
homepage.