@lesbonsplansdelexi: La veste bordeaux qui fait tourner les têtes ✨

Les Bons Plans de Lexi 🌺
Les Bons Plans de Lexi 🌺
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 07 November 2026 20:03:42 GMT
317
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lesbonsplansdelexi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر ہمت نہ ہوئی سوالوں کی، اتنا مختصر جواب ملا کہ دل ہی ٹوٹ گیا۔ کبھی جن سے گھنٹوں باتیں ہوا کرتی تھیں، آج اُن کے پاس دو لفظ بھی نہیں ہوتے۔ کبھی ہماری خاموشی بھی سمجھ لی جاتی تھی، اور آج ہمارے سوالوں سے بھی اُنہیں الجھن ہونے لگی ہے۔ عجیب ہوتا ہے نا، جب کوئی اپنا بدلنے لگتا ہے تو اُس کے لہجے میں محبت سے زیادہ بےرخی محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہم ہزار سوال دل میں لیے بیٹھے رہتے ہیں، مگر سامنے والے کے مختصر جواب ہمیں خاموش رہنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ پھر ڈر لگنے لگتا ہے کچھ پوچھنے سے، کہیں ایسا نہ ہو کہ جواب میں وہ حقیقت مل جائے جسے ہمارا دل ماننے کے لیے تیار نہیں۔ اور پھر ہم سوال کرنا چھوڑ دیتے ہیں، شکایتیں کرنا چھوڑ دیتے ہیں، یہاں تک کہ اپنی تکلیف بتانا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ کیونکہ کبھی کبھی انسان کو جواب نہیں توڑتا، بلکہ جواب دینے والے کا بدلتا ہوا انداز توڑ دیتا ہے۔ پھر ہم خاموش ہو جاتے ہیں، کیونکہ جہاں ہماری باتوں کی قدر نہ ہو، وہاں ہماری خاموشی ہی ہمارا آخری سہارا ہوتی ہے۔ #غم_زندگی #حیات_رائیگاں #اداس_لوگ #آخری_الفاظ #عذاب_عشق

About