@ttsnewsdigital: 🚨 سیالکوٹ: مسٹر پتلو کی مہندی تقریب میں بھگدڑ — ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی، 12 زخمی۔ پولیس نے مرکزی ملزم عنصر جٹ سمیت 40 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، 6 گرفتار؛ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔ #Sialkot #MrPatloo #BreakingNews #TodayNews #ViralNews #Viral #Trending #Pakistan #fyp #foryou #TTSNews