@mamoonkhanmehsud: اسلام آباد: مارگلہ روڈ، سیکٹر F-8/3 کی گلی نمبر 1 کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم۔ حادثے میں کار اور موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ #foryou #fyp #foryoupage #accident #islamabad