میری محبت اس مقام پر ہے جہاں تمہارا نام بھی مجھے ایک مقدس راز معلوم ہوتا ہے۔ جی چاہتا ہے اسے اپنے دل کی تہوں میں چھپا لوں اور دنیا کو اس کی بھنک بھی نہ لگنے دوں۔ میں کسی اجنبی زبان سے تمہارا ذکر سننا تو دور تمہارے نام کی بازگشت بھی برداشت نہیں کر سکتا تم سے محبت میں ایک عجیب سی خود غرضی آ گئی ہے۔ میرا
جی چاہتا ہے کہ تمہارا نام صرف میرے لیے مخصوص ہو جائے۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی اور شخص اسے پکارے یا اس لفظ کی خوشبو کسی اور کے لہجے کو چھو کر گزرے۔ تم اور تمہارا نام بس میرے پاس محفوظ رہیں۔
تم سے ایسی والہانہ محبت ہے کہ اب تمہارا نام بھی کسی اور کی زبان پر گراں گزرتا ہے۔ میں اس نام کی حرمت کا پہرے دار بن گیا ہوں، اسے کسی اور کے لبوں تک جانے کی اجازت دینا
میرے بس میں نہیں۔
#sukoon❤️✨🤗
2026-11-01 20:36:12
0
Rana NOMAN :
2026-11-01 21:35:55
0
HANZO×͜✨ :
2026-11-01 20:58:45
0
Irfan Mushtaq💯😍 :
Lovly ✨
2026-11-01 19:45:14
0
Asif Ali :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-01 20:55:13
0
ᶠᵃʰⁱᵐ :
2026-11-01 21:17:39
0
Md Asif Rajput :
🌹🌹
2026-11-01 19:57:17
0
rana Rajput :
❤️❤️❤️
2026-11-01 21:03:14
0
خان•🫀 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 20:32:29
0
Zeeshan_ਜੀਸ਼ਾਨ_ذیشان :
❤️❤️❤️
2026-11-01 20:29:21
0
shani shah :
💕💕💕
2026-11-01 20:25:40
0
Tahir Hussain 05 🇵🇰 😎 :
😘😘
2026-11-01 19:59:17
0
Salman Ikram :
🖤
2026-11-01 19:56:42
0
Muhammad Faisal :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:56:12
0
Ali Ahmad Afridi :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:51:25
0
Haider007 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:46:31
0
❤️ AKRAM 👿 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:45:30
0
Tabish Ansari :
🥰🥰🥰
2026-11-01 19:44:40
0
imran🇦🇪🇸🇦🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 22:07:27
0
To see more videos from user @_namraawan, please go to the Tikwm
homepage.