چلو اداس محفل کی ایک بات سناتا ہوں ایک لڑکی تھی کرسچن تھی اور میں اسے محبت کر بیٹھا الحمدللہ میں مسلمان ہوں میرا اور اس کا ریلیشن چھ سال 10 مہینے 21 دن رات 12 سے لے کے ایک بجے تک لاسٹ بات ہوئی اس کے بعد کچھ پتہ نہیں ہم دونوں میں دوریاں پیدا ہو گئی اور اج دل اتنا اداس تھا کہ میں نے کال کی اس نمبر پہ جو اس کی بھابھی کا ہے اور اس نے مجھے ایک عجیب داستان سنائی کہ ایک مہینہ ہو گیا ہے اس کی تو شادی ہو گئی ہے اور جیسے کہ یہ بات سن کے میری تو دنیا ہی حیران ہو گئی پھر میں نے کہا ایسا نہیں ہو سکتا اس نے میرے ساتھ قسمیں وعدے زبانی نکاح بھی کیا ہے اور وہ ہنس کے بولی کہ بھائی میں اپ کی اواز پہچان گئی ہوں لہذا اس کی مہینہ ہو گیا شادی ہو گئی ہے
اور یہی وجہ ہوتی ہے دیر جاگنے کی
اس بات پہ ایک شعر ہے عشق میں محبت میں اور تیسرے میں
😥 کہ کتنا خوش نصیب ہوتا ہے وہ تیسرا انسان
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے😥
2026-11-15 20:48:36
6
A★S :
1:28
2026-11-01 20:28:48
9
To see more videos from user @user3032179401236, please go to the Tikwm
homepage.