@drhasancheema: کیا آپ کا ذہن ہر وقت سوچوں میں الجھا رہتا ہے؟ خوف، بے چینی اور غیر ضروری خیالات کا آنتوں کی صحت سے بھی تعلق ہو سکتا ہے۔ جانیں گٹ برین ایکسس کیا ہے اور دہی، السی اور اچھی غذائی عادات آپ کی مجموعی صحت کے لیے کیسے مددگار ہو سکتی ہیں۔ #GutHealth #GutBrainAxis #HealthyGut #MindBodyBalance #WellnessTips