@ttsnewsdigital: 🚨 پیرمحل: ریسکیو 15 کی اطلاع پر چوکی پیرمحل پولیس کی کامیاب کارروائی — گمشدہ خاتون کی شناخت سلمیٰ بی بی دختر غلام قادر (اوکاڑہ) کے طور پر ہوئی، خاتون کو بھائی ثنا اللہ ولد غلام قادر کے حوالے کر دیا گیا۔ تھانہ پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ #PirMahal #TobaTekSingh #PunjabPolice #Rescue15 #BreakingNews #TodayNews #ViralNews #Viral #Trending #Pakistan #fyp #foryou #TTSNews